نام بدل کردوسری شادی کرنے کے الزام میں  دولہے کے خلاف مقدمہ درج

Feb 04, 2022

ملتان(نمائندہ خصوصی ) سیتل ماڑی پولیس کومحمد شکیل نے بتایا کہ میں نے اپنی بیٹی کانکاح ملزم طیب سے کیاجس نے میری بیٹی کو گھرسے نکال دیا بعدازاں معلوم ہواکہ ملزم طیب کااصل نام محمد احمد  جس نے ہم سے دھوکہ دہی کرتے ہوئے بیٹی سے دوسری شادی کی پولیس نے ملزم  مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

مزیدخبریں