لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پریذیڈنٹ ٹرافی 2023/24 کا فائنل واپڈا اور ایس این جی پی ایل کی ٹیموں کے درمیان 9 سے 13 فروری تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ۔
پریذیڈنٹ ٹرافی کا فائنل واپڈا ‘ ایس این جی پی ایل کے درمیان 9فروری سے شروع ہوگا
Feb 04, 2024