لاہور (سپورٹس رپورٹر ) نور زمان نے ہانگ کانگ سکواش پی ایس اے چیلنج کپ کے فائنل میں جگہ بنانے کیلئے مصر کے ٹاپ سیڈڈ یاسین الشافی کو 3-0 سے شکست دی۔ 19 سالہ نور نے پوسٹ کی "الحمدللہ ہانگ کانگ سکواش چیلنج کپ کے فائنل میں مصر کے ٹاپ سیڈ یاسین الشافعی کو شکست دی۔