لاہور (سپورٹس رپورٹر ) نور زمان نے ہانگ کانگ سکواش پی ایس اے چیلنج کپ کے فائنل میں جگہ بنانے کیلئے مصر کے ٹاپ سیڈڈ یاسین الشافی کو 3-0 سے شکست دی۔ 19 سالہ نور نے پوسٹ کی "الحمدللہ ہانگ کانگ سکواش چیلنج کپ کے فائنل میں مصر کے ٹاپ سیڈ یاسین الشافعی کو شکست دی۔
ہانگ کانگ سکواش چیلنج کپ‘نور زمان فائنل میں پہنچ گئے
Feb 04, 2024