این اے127 میں عوام کی بہت بڑی سپورٹ بلاول بھٹو کیساتھ ہے:علی بدر 

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی بدر نے کہا ہے کہ این اے127 میں عوام کی بہت بڑی سپورٹ بلاول بھٹو کیساتھ ہے۔عوام کو بلاول بھٹو کے موقف تقسیم اور نفرت کی سیاست سے نجات پسند ہے۔وہ شکیل پاشا ایڈوکیٹ کی طرف سے پی پی 171میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عمران داود کے حق میں دستبرداری کے موقع پر پریس کانفرنس سے میاں ایوب،سہیل ملک اور عامر سہیل بٹ کیساتھ پیپلز سیکرٹریٹ میں خطاب کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...