منشیات کے جھوٹے مقدمے میں ملوث ملزم باعزت بری

فتح جنگ (نامہ نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فتح جنگ ارشد اقبال کی عدالت نے منشیا ت کے جھوٹے مقدمے میں ملوث ملزم کو باعزت بر ی کر دیا پولیس سٹی چوکی فتح جنگ نے ملزم سہیل انجم ساکن چاندنی چوک فتح جنگ سے 1400گرام چرس کی برآمدگی ڈال کر 9c کا مقدمہ بنایا تھا جسے ملزم کے وکیل ملک نثار احمد ایڈووکیٹ نے دلائل کے زریعے مقدمے کو جھوٹا قرار دلوایا۔
 اور ملزم کو باعزت بری کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن