الحاج قاضی عبدالخالق حرکت قلب بند ہو جانے سے خالق حقیقی سے جا ملے 

 فتح جنگ (عدیل افضل خان) مرکزی سیرت کمیٹی حطارکے سرپرست اعلیٰ و ممتاز دینی وعلمی شخصیت الحاج قاضی عبدالخالق حرکت قلب بند ہو جا نے سے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم سابق سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی اور قائد اعظم اکیڈمی فار ایجو کیشنل اسلام آباد کے پرنسپل ڈاکٹر طارق محمود قاضی ،کرنل (ر)خالد محمود کے والد محترم اور کرنل محمد رمضا ن سنبل کے سسر تھے مرحوم کو بعد نماز جناز حطار گاو¿ ں کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ انکے بڑے صاحبزادے کرنل خا لد محمود کی امامت میں ادا کی گئی جس میں سابق چیئر مین یوسیز سردار مختار احمد ننھا خان، حاجی محمد خان ،علا مہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈرائریکٹر ڈاکٹر چوہدری اجمل،پرنسپل نسیم صدیقی،ایجوکیشن آفیسر حسن دین، سردار عامر اقبال خان، ملک محمدیونس، سا بق تحصیلدار حاجی عبدالحمید خان قطبال،سردار اعجاز احمد خان ساحر، قاضی گلزار حسین ،ملک فضل خان حطار ،ہیڈ ماسٹر ڈاکٹر حسام الدین قاضی،ملک غلام قادر ،سابق کونسلر ملک آصف بشیر, صدر انجمن بہبود مریضاں ملک رفاقت اعوان، ملک جبار احمد جبار ی ، ماہر تعلیم ڈاکٹر حکم داد، ہیڈماسٹر اکرم ضیا ء،وائس پر یذیڈنٹ نیشنل بنک سردار محمد علی خان ملال، سابق چئیرمین ملک ارشد اعوان قطبال،ملک جاوید ہما ،ملک عاصم پریم نگر فقیراں ،ملک مسعود اعوان، انسپکٹرملک طاہر عباس ڈھوکڑی،حاجی نعمت ،ملک ساجد حطار، پٹواری حاجی ملک ظفر،پٹواری ملک خلیل الرحمن،ملک ظفری،ملک ارشد،شاہد محمود، ملک عمران پنجاب پولیس،سید وصی عباس ایڈوو کیٹ ،سر دارسجاد حیدر خان ایڈووکیٹ،محمد طارق ایڈوکیٹ ،ملک محمد تاج ،معروف نعت خوان ریاض مغل،ملک نور الامین،ماسٹر ریاض گھگڑ،قربان علی ٹیکسلا،حاجی محمد صفدر حسرت،ملک محمد اسلم ،قدیر احمد ،ما سٹر ملک سلیم فیروز ،قاضی عبدالحنان،پروفیسر مشتاق احمد، پروفسر افتخار احمد افتی، ہیڈ ماسٹر ڈاکٹر مبشر جا وید ،سیکرٹری ارشاد الحق نوری ،رضی طاہر سمیت علا قہ بھر سے سیاسی وسماجی شخصیات اور ضلع راولپنڈی ،چکوال اٹک سے محکمہ تعلیم کے افسران اساتذہ کرام ،علمائے کرام کے علاو¿ہ عوام نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...