کلر سیداں (نامہ نگار)والدین کی غیر موجودگی میں 17سالہ دوشیزہ کو مبینہ طور پر اغواءکر لیا گیا۔دا¶د خان نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بیان دیا کہ وہ اپنی اہلیہ کو لے کر اسلام آباد ہسپتال گیا ہوا تھا،شام واپس آیا میری سترہ سالہ بیٹی گھر سے غائب تھی ہے، معلوم ہوا کہ کوئی نامعلوم شخص موٹر سائیکل پر آکر میری بیٹی کو اپنے ہمراہ لے کر چلا گیا ہے کلرسیداں پولیس مصروف تفتیش ہے۔
والدین کی غیر موجودگی میں 17سالہ دوشیزہ کو مبینہ طور پر اغواءکر لیا گیا
Feb 04, 2024