پارلیمنٹ لاجز اور قومی اسمبلی کی حفاظت کویقینی بنایا جائے،سینئر پولیس افسران

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹرسے) اسلام آباد کیپیٹل پولیس وفاقی دارلحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے افسران و جوان ہائی سکیورٹی زون میں قومی اسمبلی اور پارلیمنٹ لاجز میں موثر سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے اپنے فرائض منصبی سر انجام دے رہے ہیں،سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو ہدایات دی کہ پارلیمنٹ لاجز اور قومی اسمبلی کی حفاظت کویقینی بنایا جائے۔
 ،تمام افسران و جوان امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے پوری تندہی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں،دوران ڈیوٹی کسی قسم کی غفلت و لاپرواہی نہ برتی جائے

ای پیپر دی نیشن