جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے،بینش فاطمہ 

Feb 04, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)ایس پی سی آئی اے بینش فاطمہ نے آرگنائزڈکرائم سیل سے میٹنگ کا انعقاد کیا،میٹنگ میں تمام افسران و ٹیموں کی 15روزہ کاکردگی کا جائزہ لیا گیا،15روز کے دوران شہریوں سے چھینے گئے 36موبائل فونزبرآمدکیے گئے، 15روزمیں 07مسروقہ گاڑیاں اور 14موٹرسائیکل برآمدکیے، 15روز میں 40سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار کیے گئے، 15روز میں 06اشتہاری مجرمان اور 03عدالتی مفروران کو بھی گرفتار کیا گیا، برآمدہونے والا مال مسروقہ قانونی پراسس کے بعد اصل مالکان کے حوالے کیا گیا،ایس پی مسلم لےگ ن نے اپنے ادوار مےںمےگا پراجےکٹس مکمل کرائے،ملک ابراراحمد

مزیدخبریں