کابل (اے پی اے ) افغانستان میں نیٹو افواج کے طیاروں کی نچلی سطح پر پروازوں کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی۔ لوگوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔
افغانستان میں نیٹو طیاروں کی نچلی پروازیں، شہری خوفزدہ
Jan 04, 2013