لاہور(این این آئی) صوبائی وزےر پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ چوہدری عبدالغفور خان نے کہا ہے کہ اسلام اور پاکستان کے ٹھےکےدار آج جمہوری نظام کے خلاف اس لئے سازش کررہے ہےں کہ وہ پروےز مشرف کے غلام رہے ہےں۔ اپنے اےک بےان مےں انہوںنے کہاکہ ےہ وہ لوگ ہےں جوپروےز مشرف کی چھتری تلے جمع ہو کر اپنے مفادات سمےٹنے مےں مصروف رہے ،ےہ پروےز مشر ف کو جی حضور کہتے نہےں تھکتے تھے ،اگرآمرےت پسند جمہوری نظام کے خلاف جمع ہوگئے ہےں تو سےاسی جماعتےں بھی اس نظام کو بچانے کے لئے متحد ہےں۔ جمہوری نظام بچانے کے لئے سےاسی جماعتےں اپنا کردار بھرپور انداز مےں ادا کرےں گی۔ اس جمہوری نظام کی خاطر کسی قربانی سے درےغ نہےں کےا جائے گا۔
مشرف کے غلام جمہوری نظام کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں: چودھری عبدالغفور
Jan 04, 2013