لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے صحافیوں سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا کہ میری بات یا بعض جملوں سے جن اینکر پرسنز یا صحافیوں کی دلآزاری ہوئی ہے تو میں غیر مشروط طور پر ان سے معذرت چاہتا ہوں اور اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں میرے دل میں صحافی برادری کا کل بھی احترام تھا اور آج بھی ہے۔
الطاف حسین نے صحافیوں سے معافی مانگ لی، الفاظ واپس لینے کا اعلان
Jan 04, 2013