چاغی: ایران میں غیر قانونی طور پر قیام پذیر 36 پاکستانی باشندے لیویز فورس کے حوالے

Jan 04, 2013

چاغی (اے پی پی) ایرانی سکیورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر ایران میں قیام پذیر 36 پاکستانی باشندوں کو حراست میں لے کر چاغی سے ملحق پاک ایران راہداری گیٹ سے لیویز فورس کے حوالے کردیا۔ لیویز حکام کے مطابق مذکورہ پاکستانی شہریوں کا تعلق ملک کے مختلف علاقوں سے ہے۔

مزیدخبریں