مسلم لیگ ن ملک کو بدحال بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے: ماجدہ زیدی

لاہور( لیڈی رپورٹر) ق لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی سید ہ ماجدہ زیدی نے کہا ہے کہ نواز شریف نہ جانے کس منشور کا اعلان کرنا چاہتے ہیں، لوٹے اکٹھے کرنا اس جماعت کی خاصیت ہے، لوٹے بنانے کی صنعت کے بانی شریف برادران ہیں۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ ن پاکستان کوبد حال بنانے کے ایجنڈے پر کام کررہی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...