الیکشن کے التواءکی سازش کی جا رہی ہے: آسیہ اسحاق

Jan 04, 2013

لاہور (لیڈی رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق نے کہا کہ ”بائیولوجیکل وار“ کے ذریعے ملک میں انارکی پھیلا کر الیکشن سے فرار ہونے کی سازش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کئے جا رہے ہیں کہ لوگ سڑکوں پر آئیں اور حکمران لاءاینڈ آرڈر کا بہانہ بناکر انتخابات میں تاخیر کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ اے پی ایم ایل کسی بھی ایسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دی گی۔ 

مزیدخبریں