الطاف کے بیان پر اندرون سندھ قومیت پرست جماعتوں کے مظاہرے، دھماکے فائرنگ، 6 زخمی، کاروبار بند کرا دیئے

الطاف کے بیان پر اندرون سندھ قومیت پرست جماعتوں کے مظاہرے، دھماکے فائرنگ، 6 زخمی، کاروبار بند کرا دیئے

حیدر آباد/ سکھ/ جیکب آباد (آئی این پی) حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے جلسہ کے دوران قائد تحریک الطاف حسین کے خطاب کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں قومیت پرست جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ سکھر،حیدرآباد، جیکب آباد سمیت مختلف شہروں میں مشتعل مظاہرین نے ہوائی فائرنگ کر کے دکانیں بند کرادیں۔ ٹنڈوالہ یار میں کریکر دھماکوں میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ حیدرآباد میں سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے فتح چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کے باعث کاروباری مراکز بند ہوگئے۔ جیکب آباد اور ٹھٹھہ میں سندھ ترقی پسند پارٹی کارکنوں نے الطاف حسین کیخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ٹائر جلائے اور دھرنے دیئے۔
اندرون سندھ مظاہرے

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...