اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) آئی ایم ایف نے پہلی سہ ماہی جائزے کی سٹاف رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان میں بجلی مہنگی کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بجلی پر سبسڈی واپس لینے کا کام جاری ہے۔اکتوبر میں بجلی اوسطاً35 فیصد مہنگی کی گئی۔اکتوبر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ معاہدے سے زیادہ تھا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ بجلی کی سپلائی بہتر اور عدم ادائیگیوں میں کمی آئی ہے۔
آئی ایم ایف
پاکستان نے اکتوبر میں بجلی 35 فیصد مہنگی کی‘ اضافہ معاہدے سے زیادہ ہے : آئی ایم ایف
پاکستان نے اکتوبر میں بجلی 35 فیصد مہنگی کی‘ اضافہ معاہدے سے زیادہ ہے : آئی ایم ایف
Jan 04, 2014