مصر : اخوان المسلمون کے مظاہرے جاری‘ پولیس کی فائرنگ‘ جھڑپیں‘ 11جاں بحق

مصر : اخوان المسلمون کے مظاہرے جاری‘ پولیس کی فائرنگ‘ جھڑپیں‘ 11جاں بحق

Jan 04, 2014

قاہرہ(اے پی پی/رائٹرز) مصر میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں‘ اخوان المسلمون کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپوں میں11 کارکن جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کی فائرنگ سے نہر سویز میں ایک اور کارکن صوبہ فیوم میں مارا گیا۔مظاہرین نے پٹرول بم پھینک کر پولیس کی گاڑی جلا دی۔ پولیس نے آنسوگیس کے شیل پھینکے، مزید 122 افراد کو حراست میں لے لیا۔





اخوان المسلمون

مزیدخبریں