حلب(این این آئی)شام کی سرکاری افواج کی شیلنگ سے خامس، حلب، دارا اور دمشق میں 52افرادہلاک ہوگئے ،القاعدہ سے منسلک عسکریت پسند گروپ نے حلب کے بعض علاقوں کو محاصرے میں لے لیا ، القاعدہ کے عسکریت پسندوں نے اس محاصرے کو مضبوط کرنے کے بعد قریبی دیہات عتارب وغیرہ پر یلغار کی تیاری بھی شروع کر دی۔