چنائی (اے پی پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی چنائی اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ انہیں روسی کیرن خاچانوو اور بھارتی ساکتھ مائنینی نے ہرایا۔ 7-5، 6-2 اور 12-10 سے ہرایا۔ کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
اعصام الحق قریشی کو چنائی اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست
اعصام الحق قریشی کو چنائی اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست
Jan 04, 2014