لاہور(پ ر) میرین لاجسٹک کرکٹ کلب نے عوامی کرکٹ کلب کو دوستانہ میچ میں ہرا دیا۔ عوامی کرکٹ کلب نے 35اوورز میں 232رنز بنائے۔کیا۔ میرین لاجسٹک کرکٹ کلب نے 5 وکٹوں پر ہدف پورا کر لیا۔ عثمان آفریدی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
میرین لاجسٹک کرکٹ کلب کی کامیابی
میرین لاجسٹک کرکٹ کلب کی کامیابی
Jan 04, 2014