راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سری لنکا کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جنرل راحیل سے سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ملاقات
Jan 04, 2014