پشتو فلموں نے2013ءمیں اپنا معیار برقرار رکھا:ارباز خان

پشتو فلموں نے2013ءمیں اپنا معیار برقرار رکھا:ارباز خان

لاہور (اے پی پی) اداکار ارباز خان نے کہا ہے کہ 2013 ءمیںبھی پشتو فلموں نے اپنا معیار برقرار رکھا اور اردو، پنجابی فلموں کی نسبت پشتو فلموں کی تعداد زیادہ رہی جبکہ ان کی کامیابی کا تناسب بھی بہتر رہا۔معیاری فلم کسی بھی زبان میں ہو اگر اچھی ہوتو ضرورپسند کی جاتی ہے۔واضح رہے کہ 2013ءمیں ارباز خان کی بطور ڈائریکٹر و اداکار کامیاب پشتو فلموں کی تعداد زیادہ رہی۔

ای پیپر دی نیشن