شاہ کوٹ (نامہ نگار) نواحی گائوں سکھاں دی کانواوالی میں گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہوکر ایک 15سالہ نوجوان محمد مجاہد نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
شاہ کوٹ میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کر لیا
Jan 04, 2015