عید میلادالنبیؐ، ریڈیو ٹی وی چینلز پر میوزک بند، خصوصی پروگرام پیش

لاہور (کلچرل رپورٹر) شوبز کے حلقوں میں عید میلادالنبیؐ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ریڈیو اور ٹی وی چینلزپر میوزک کے پروگرام بند کر دئیے گئے ہیں اور عید میلادالنبیؐ کے حوالے سے خصوصی پروگرا م پیش کئے جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...