لاہور (نامہ نگار) سی سی پی اور لاہورکےپٹن (ر) محمد امےن وےنس نے کہاہے کہ لاہور پولےس کی مضبوط حکمت عملی جرائم پےشہ عناصر کے خلاف کارروائی اور انٹےلی جنس نظام کی مضبوطی سے 2014ءکی نسبت 2015ءمےں جرائم مےں خاصی کمی واقع ہوئی ہے۔ گذشتہ سال خفےہ اداروں کی طرف5 سو زائد تھرٹےس کی کال آئی جن مےں سے لاہور پولےس نے دہشت گردوں کی طرف سے دی جانے والی98فےصد تھرےٹس کو الحمداللہ ناکام بناےا ہے اور معصوم شہرےوں کو دہشت گردوں کی بزدلانہ کا روائےوں سے محفوظ رکھا ہے۔ انٹےلی جنس نظام کو مزےر بہتر بنانے کی ضرور ت ہے جس کے تحت ہراہلکار پر لازم ہے کہ وہ ہر مہےنے اےک اشتہاری ےا سنگےن مقدمات مےں ملوث ملزم کی معلومات فراہم کرے گا شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑےوں اور موٹر سائےکلوں کی چےکنگ کا نظام بھی بہتر بناےا گےا ہے جہاں اہلکاروں کو اےنڈ رائےڈ فونز بھی فراہم کےے گئے ہےں۔ جن کے ذرےعے وہ باآسانی گاڑےوں اور مو ٹر سائےکلو ں کی چےکنگ کر سکتے ہےں۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزاپنے دفتر مےں انٹےلی جنس نظام اور شہر کے لاءااےنڈ آرڈر کی بہتری کے حوالے پولےس افسران کے اہم اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کےا ۔اس موقع اےس اےس پی انوسٹی گےشن حسن مشتاق سکھےرا ، اےس اےس پی سی آئی اے محمد عمر ورک،اےس پی سکیورٹی کےپٹن (ر) لےاقت علی ملک اور انوےسٹی گےشن وآپرےشنز ونگزکے تمام اےس پےز اور ا نے شرکت کی۔
پولیس کی مربوط حکمت عملی کے سبب 2015ءمیں جرائم کی شرح میں کمی ہوئی: امین وینس
Jan 04, 2016