سری نگر(کے پی آئی)حریت کانفرنس ( گ) نے حاجن سوناواری کے نوجوان دانش احمد ڈار پر پبلک سیفٹی ایکٹ کا اطلاق کرنے اور دوسرے 2نو جوانوں محمد اشرف میر اور عبدلحمید بٹ کی پچھلے مسلسل 25دنوں سے حاجن تھانے میں نظربندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے شہر و گاں میں دہشت کا راج قائم کیا ہے۔
سری نگر:حاجن سوناواری کے نوجوان پر پبلک سیفٹی ایکٹ کا اطلاق
Jan 04, 2016