O نبی نے دعا کی کہ پروردگار! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کرO جواب ملا کہ یہ تو بہت ہی جلد اپنے کئے پر پچھتانے لگیں گےO بالآخر عدل کے تقاضے کے مطابق چیخ نے پکڑ لیا اور ہم نے انہیں کوڑا کرکٹ کر ڈالا، پس ظالموں کیلئے دوری ہوO
سورۃالمومنون(آیت39تا41)
Jan 04, 2017