مقبوضہ بیت المقدس+الخلیل( اے این این +اے ایف پی)قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے الخان الاحمر کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے پانچ مکانات مسمار کردئیے جس کے نتیجے میں مزید بیسیوں افراد مکان کی چھت سے محروم ہو گئے ہیں۔ ادھر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 15جنوری کو پیرس میں ہونے والی امن کانفرنس پر تنقید کرتے ہوئے یہ لاحاصل رہے گا۔خدشہ ہے یواین میں ایک اور قررار داد اسرائیل کیخلاف لائی جائے گی۔
مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے مزید 5 مکان مسمار کر دئیے
Jan 04, 2017