چیئرمین پی سی بی شہریار کی سابق کرکٹر امتیاز احمد کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت

Jan 04, 2017

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے سابق ٹیسٹ کرکٹر امتیاز احمد کے انتقال پر انکے اہلخانہ کے ساتھ انکے گھر جا کا تعزیت کی۔ چیئرمین کا کہنا تھا کہ امتیاز احمد کی پاکستان کرکٹ کیلیے بڑی خدمات ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

مزیدخبریں