لوساکا(اے ایف پی) زیمبیا کے وزیرخارجہ ہیری کلابہ نے حکومت میں بڑھتی ہوئی کرپشن کے باعث استعفا دیدیا ہے۔ کلابہ کا کہنا ہے وہ کرپٹ حکومت میں کام نہیں کرسکتے۔ انہوں نے زیمبیا کے صدر ریزگار پر بھی شدید تنقید کی۔
کرپٹ حکومت میں کام نہیں کرسکتا زیمبیا کے وزیرخارجہ مستعفی
Jan 04, 2018