ملتان( خبر نگار خصوصی) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے خادم پنجاب صاف دیہات پروگرام کے تحت ون ٹائم کلیننگ میںمزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے اور 31جنوری 2018 تک دیہی یونین کونسلوں سے کوڑا کرکٹ اور ملبے کی ڈھیریوں کو اٹھانے کیلئے ہنگامی طور پر اقدامات کرنے کے احکامات جاری کردئےے ہیں ۔ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کی جانب سے ون ٹائم کلیننگ میں ایک ماہ کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
صاف دیہات
صاف دیہات پروگرام ون ٹائم کلیننگ میں ایک ماہ کی توسیع
Jan 04, 2018