علامہ سعید احمد جلالی کے صاحبزادے عقبی سعید کی دعوت ولیمہ میں سیاستدانوں، علماء کرام سرکاری افسران اور معززین کی شرکت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ممتاز عالم دین خطیب اہلسنت علامہ سعید احمد جلالی کے صاحبزادے عقبیٰ سعید کی دعوت ولیمہ میں پاکستان بھر سے ممتاز علمائے کرام مشائخ، سیاسی، سماجی، وکلا ، تاجر، بیوروکریٹ و دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی کے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی پی پی 11 راجہ راشد حفیظ ، خطیب پاکستان صاحبزادہ علامہ ابوبکر چشتی، مسلم لیگ (ن) کے اسلام آباد کے سینئر رہنما ملک عشرت باری، متحدہ علمائے مشائخ کونسل کے مرکزی چیئرمین ملک صفدر اعوان، چیئرمین امن کمیٹی سید اظہار حسین شاہ بخاری، ڈسٹرکٹ خطیب حافظ اقبال رضوی ، مرکزی سیرت و میلاد کمیٹی راولپنڈی کے صدر شیخ ناصر علی، تحصیل صدر مسلم لیگ ن راجہ باسط مسکین، سابقہ ایم پی اے راجہ ارشد محمود، بانی و چیئرمین تحریک صوبہ پوٹھوار ملک امریز حیدر، مرکزی جلوس میلاد کمیٹی کے صدر ملک اختر علی، چیئرمین چک جلال دین ملک لیاقت حسین، وائس پریذیڈنٹ نیشنل بنک آف پاکستان راجہ رؤف، ممتاز عالم دین حافظ سعید اختر، پاکستان کے نامور نعت خواں فلک نیئر فلکی، صاحبزادہ طاہذ مجید، حافظ آفتاب برادران، صاحبزادہ عالمگیر، صاحبزادہ فاروق چوہان ادارہ منہاج القرآن دوبئی کے صدر ملک فخر زمان عادل، پیرزادہ محمد ریاض الدین چشتی، مٹھیال شریف متولی مرکزی جامع مسجد صدیق اکبر گرجا روڈ حاجی منظور، سید قمر شاہ بخاری ، پیر کرامت ، شیخ اسد ایڈووکیٹ ، مرکزی سیرت و میلاد کمیٹی کے سینئر عہدیداران ملک شوکت حیات ، ملک منیر اعوان، تنویر قریشی، چوہدری امجد، ملک مسعود سودی، نیو صرافہ بازار کے جنرل سیکرٹری چوہدری مجید، غازی ممتاز کے بھائی دلپذیر قادری ، ملک اصفیر خان بابر، طارق جرال ایڈووکیٹ ، رینج روڈ انجمن تاجران کے سینئر نائب صدر فرید عباسی نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...