پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے 275 ایکڑ اراضی غیر قانونی لیز پر دیدی۔ اراضی خلاف ضابطہ 15 سال کی بجائے 33 سال کی لیز پر دی گئی۔ احتساب کمشن کے اعتراض کے باوجود غیرقانونی لیز پر دی گئی۔
احتساب کمشن کا اعتراض نظر انداز، خیبر پی کے حکومت نے 275 ایکڑ اراضی غیر قانونی لیز پر دیدی
Jan 04, 2018