نواز شریف اور مریم نواز 12 جنوری کو لندن جائینگے: قریبی ذرائع

لندن (عارف چودھری) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز دو ہفتے کیلئے 12 جنوری کو لندن پہنچیں گے۔ قریبی ذرائع کے مطابق وہ بیگم کلثوم نواز کے آئندہ علاج میں انکے ساتھ رہیں گے اور کچھ اہم سیاسی ملاقاتیں بھی کرینگے اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کا فیصلہ کرینگے۔ کلثوم نواز کا کیموتھراپی کے ذریعے علاج ہورہا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...