مانچسٹر: سال نو تقریبات کے سلسلہ میں فنکشن، کیک کاٹا گیا

Jan 04, 2018

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) جے جے گروپ آف ہوٹلز کے چیئرمین ڈاکٹر شہباز کی طرف سے سال نوتقریبات کے سلسلہ میں پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ موسیقی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ ظہیر اے لکھارا، قریشی عباس نے گانے گا کر لوگوں کے دل مول لئے۔ ڈاکٹر شہباز نے کہا کہ میری زندگی کا مقصد اداس چہروں پر رونق لانا ہے۔

مزیدخبریں