ہر سال باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتی ہوں : ثوبیہ خان

Jan 04, 2018

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثوبیہ خان نے کہا ہے کہ ہر سال باقاعدگی کے ساتھ ٹیکس ادا کرتی ہوں۔ میرا این ٹی این بھی بنا ہوا ہے۔ آمدنی کے حساب سے ٹیکس ادا کرتی ہوں کبھی کچھ نہیں چھپایا ہے۔ 

مزیدخبریں