پاکستانیو! میں آرہا ہوں، اس بار ہو گا، کوئٹہ، کوئٹہ:شین واٹسن کا اردو میں پیغام

Jan 04, 2020

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے آسٹریلین کرکٹر شین واٹسن نے اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے ‘انہوں نے کہا کہ پاکستانیو! میں آرہا ہوں، آپ سب پرپل فورس کو سپورٹ کریں، اس بار ہو گا، کوئٹہ، کوئٹہ۔ان سے قبل پاکستانی کھلاڑی اور ڈیل سٹین بھی پیغام جاری کر چکے ہیں ۔

مزیدخبریں