لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے سپیشل سیکرٹری محکمہ خزانہ ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کو تبدیل کرکے سیکرٹری ایمپلی منٹیشن وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کیا ہے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
سپیشل سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر ساجد محمود تبدیل سیکرٹری ایمپلی منٹیشن وزیراعلیٰ تعینات
Jan 04, 2020