کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال نے مردم شماری میں کراچی سے زیادتی پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا وفاقی حکومت کے اس جرم میں ایم کیو ایم کو برابر کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، پی ٹی آئی حکومت ایک کام بھی ٹھیک سے نہیںکر رہی۔
مردم شمار میں کراچی سے زیادتی پر احتجاج مصطفیٰ کمال کا 10 جنوری کو ریلی کا اعلان
Jan 04, 2021