میر ظفر اللہ جمالی کی رسم چہلم  روجھان جمالی میں ادا کر دی گئی

اوستہ محمد (آن لائن) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کی رسم چہلم روجھان جمالی میں ادا کی گئی۔ جس میں سردار محمد ہارون جمالی، سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی، ایم پی اے منور علی وسان، میر جان محمد جان، جمالی، عبدالغفور لہڑی، علاقائی معتبرین اور ہر مکتبہ فکر سے   لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن