اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)عالمی شہرت یافتہ گلوکارو موسیقاراور قوال نصرت فتح علی خان کے مزار کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ سنگ بنیادانکے بھتیجے اور شاگرد عالمی شہرت یافتہ گلوکار،موسیقار و قوال راحت فتح علی خان نے رکھا۔ قبر پر حاضری دی۔
راحت نے فیصل آبادمیں نصرت فتح علی کے مزار کا سنگ بنیاد رکھ دیا
Jan 04, 2021