ہنزہ‘ منفی 15 ڈگری میں 18 روز کے دوران پہاڑ تراش کر 15 سو سیڑھیاں بنا دیں

Jan 04, 2021

گلگت ( نیٹ نیوز) ہنزہ کے گاؤں گلمت کے لوگوں نے منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ کی خون جما دینے والی سردی میں صرف 18 دن میں پہاڑ کو تراش کر 1500 سیڑھیاں بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیڑھیاں بنانے کے اس کارنامے میں مرد اور بزرگ شہریوں کے ساتھ خواتین نے بھی حصہ لیا۔

مزیدخبریں