اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)پاکستان انسٹیٹیویٹ آف میڈیکل سائنسزپمزہسپتال شعبہ چلڈرن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر منظور کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ۔ترجمان پمزہسپتال ڈاکٹروسیم خواجہ کے مطابق پمزہسپتال میں 2ہیلتھ ورکر کرونا وائرس کے سبب انتقال کرچکے، ذرائع وزارت صحت نے بتایا کہ پمز سمیت اسلام آبادمیں350 سے زائد ہیلتھ ورکر متاثرہوچکے ہیں۔