خانیوال(خبرنگار) ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہد ہ احمد نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والے پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو بھی تسلیم کریں اپوزیشن احتجاجی تحریک فلاپ ہونے کے بعد ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کے لئے ریاستی ، اداروں پر دبائو بڑھا رہی ہے اپوزیشن کا لب و لحجہ محب وطن حلقوں کے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہے۔
اپوزیشن کا لب و لہجہ محب وطن حلقوں کیلئے انتہائی تشویش کا باعث ہے: مسز شاہدہ احمد
Jan 04, 2021