یو این جنرل اسمبلی کے صدر کی نئے سا پرویکسین تک مساوی رسائی کے عنوان سے مہم کی حمایت 


اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی طرف سے پاکستانی مندوب منیراکرم نے اس بات کااعادہ کیاکہ کروناوباء سے پائیداراورفوری بحالی کے لئے ضروری ہے کہ ہرجگہ اورہرشخص کے لئے ویکسین تک مساوی رسائی یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہاکہ جب تک وائرس سے ہرشخص محفوظ نہیں ہے تو کوئی شخص محفوظ نہیں ہے۔اس سے پہلے'' نئے سال پرویکسین تک مساوی رسائی'' کے عنوان سے سوشل میڈیا پرمہم کا آغاز کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرنے نئے سال کے دوران کوششوں کو دوگنا کرنے پرزوردیاتاکہ دنیامیں ویکسین کی مساوی تقسیم کو یقینی بنایاجاسکے۔

ای پیپر دی نیشن