مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن پر سوڈانی وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا 

خرطوم (اے پی پی) سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوجی بغاوت کے باعث پیدا ہونے والے سیاسی بحران اور جمہوریت کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ قوم سے خطاب کے دوران کہا کہ انہوں نے ملک کو تباہی کی طرف جانے کے خطرے سے روکنے کی بھرپور کوشش کی۔ سوڈان خطرناک ٹرننگ پوائنٹ کی طرف جا رہا ہے جس سے ملکی بقاء کو خطرہ  ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...