ہتک عزت دعویٰ، علی ظفر کے وکیل کو میشا شفیع کے بیان پر جرح جاری رکھنے کی ہدایت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت نے اداکار و گلوکار علی ظفر کی جانب سے ماڈل و گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت آج تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گذار علی ظفر کے وکیل کو میشا شفیع کے بیان پر مزید جرح جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔

ای پیپر دی نیشن