ٹبہ سلطانپور (سپیشل رپورٹر،سٹی رپورٹر)سردی بڑھتے ہی لنڈابازارمیں بھی رش بڑھ گیاغریب خواتین کی کثیر تعداد اہل خانہ کے لیے گرم لباس کی خریداری کرنے پہنچ گئی لنڈابازارمالکان نے پیسے کمانے کے لیے قیمتیں بڑھا دیں جس کے باعث غریب خواتین کے لیے لنڈے کے کپڑوں کی خریداری بھی مشکل ہوگئی ہے۔
سردی کیساتھ لنڈابازارمیں بھی رش بڑھ گیا،قیمتیں بڑھ گئیں
Jan 04, 2022